Wednesday 28 November 2012

Marriage

All Rishta available

Free Of cost 

Contact Us

+923445500155
+923335733988

Skype :

alsyedmarriage

Email :

admin@alsyedmarriage.com

www.alsyedmarriage.com




عراقی دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے میں ایک 92 سالہ کاشت کار نے خود سے 70 برس چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی۔

کاشت کار موسالی محمد المجامعی نے 70 سال چھوٹی لڑکی 22 سالہ مونا مخلف الجبوری سے جمعرات کی شام شادی کی۔

موسالی نے دوسری شادی اپنی 55 سالہ پہلی بیوی کی وفات کے بعد کی جس سے ان کے 16 بچے ہیں۔

موسالی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے بچے دوسری شادی پر بہت خوش ہیں، ”میں خود کو 20 سال کا جوان محسوس کر رہا ہوں.“

شادی کی تقریب چار گھنٹے تک جاری رہی جس میں مقامی و مذہبی رہنماؤں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

www.alsyedmarriage.com